Skip to content

📢 بجٹ 2025-26: آٹو انڈسٹری پر کیا اثر پڑے گا؟ 🚗⚙️

13 Jun 2025 0 comments


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے وفاقی بجٹ 2025-26 میں آٹو انڈسٹری کے لیے اہم اعلانات کیے ہیں۔


آئیے دیکھتے ہیں اہم نکات


نیا "گرین ٹیکس" 🌱

🔸 تمام پیٹرول/ڈیزل گاڑیوں پر لاگو (لوکل + امپورٹڈ)
🔸 1300cc سے کم: 1%
🔸 1300-1800cc: 2%
🔸 1800cc سے زائد: 3%
🔸 بسیں/ٹرک: 1%

💡 مقصد: ماحول دوست گاڑیوں کی طرف رجحان


📈 850cc تک کی گاڑیوں پر GST میں اضافہ

🔸 GST بڑھا کر 18% کر دیا گیا
🔸 سوزوکی آلٹو سب سے زیادہ متاثر
🔸 قیمت میں اضافہ: Rs. 1.6 سے 1.8 لاکھ تک


فیول پر "کاربن لیوی"

🔸 پیٹرول، ڈیزل، فرنس آئل پر لاگو
🔸 2025-26: فی لیٹر Rs. 2.5
🔸 2026-27: فی لیٹر Rs. 5

📉 ایندھن کے استعمال کی حوصلہ شکنی کا قدم


📉 درآمدی ڈیوٹیز میں نرمی

🔸 RD زیادہ سے زیادہ شرح: 90% ➝ 50%
🔸 554 آئٹمز سے RD مکمل ختم
🔸 2030 تک RD اور ACD مکمل ختم کرنے کا ہدف

📦 گاڑیوں اور پارٹس کی درآمد سستی ہو سکتی ہے


🔌 "نیو انرجی وہیکل (NEV) پالیسی" آ رہی ہے

🔸 2 اور 3 پہیوں والی EVs پر فوکس
🔸 مقامی EV اسمبلنگ کو فروغ
🔸 روایتی فیول گاڑیوں پر لیویز
🔸 الیکٹرک مستقبل کی جانب پیش قدمی

Prev post
Next post

Leave a comment

All blog comments are checked prior to publishing

Thanks for subscribing!

This email has been registered!

Shop the look

Choose options

Sign Up for exclusive updates, new arrivals & insider only discounts

Recently viewed

Social

Edit option
Back In Stock Notification
Compare
Product SKU Description Collection Availability Product type Other details

Choose options

this is just a warning
Login
Shopping cart
0 items